نواک جوکووچ ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کیلیفورنیا(سپورٹس نیوز) سابق چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔راؤنڈ آف 32 کے میچ میں جوکووچ نے فرانس کے آرتھر رینڈرنیک کو 4 سیٹس میں شکست دی۔ویمنز سنگلز میں جاپان کی ناؤمی اوساکا نے آسٹریلیا کی ڈاریا کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں سابق چیمپئن نواک جوکووچ نے فرانسیسی کھلاڑی آرتھر رینڈرنیک کے خلاف پہلے 2 سیٹس 7، 5 اور 6، 4 سے جیتے۔تیسرے سیٹ میں آرتھر رینڈرنیک نے کم بیک کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں