ویمن ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس رضیہ شبیر کے نام

لاہور (سپورٹس نیوز) پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ویمن منی ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، ریس میں رضیہ شبیر نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جس میں35خواتین سائیکلسٹوں نے حصہ لیا۔ریس کا آغاز پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے دفتر سے ہوا اور شرکا نے لیبرٹی، صدیق ٹریڈ سینٹر، جیل روڈ اور ٹولٹن مارکیٹ سے ہوتے ہوئے دوبارہ لیبرٹی پہنچ کر ریس مکمل کی۔ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی رضیہ شبیر کو 15 ہزار نقد انعام دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں