ریڈکارڈ دکھانے پر 10لاکھ کے پیزے مفت تقسیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)پیزا بنانے والی معروف امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک خصوصی تشہیری مہم کے تحت فیفا ورلڈ کپ کے دوران شائقین میں 1 ملین ڈالرز کی مالیت کے پیزے بالکل مفت تقسیم کرے گی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان اس وقت حقیقت بن گیا جب امریکا کے فارورڈ فولرین بالوگن کو بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھایا گیا۔میچ کے دوران فولرین بالوگن نے امریکا کے لیے شاندار کھیل پیش کیا اور ایک گول بھی اسکور کیا ۖلیکن دوسرے ہاف میں ریڈ کارڈ ملنے کے باعث انہیں میدان چھوڑنا پڑا لیکن اس کے باوجود امریکی ٹیم نے میچ میں برتری برقرار رکھی اور کوالیفائگ راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔علاوہ ازیں امریکی شائقین کے لیے ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ وہ کمپنی کی جانب سے مفت پیزا حاصل کر سکیں گے۔البتہ یہ پیزا صرف ان لوگوں کو مل سکے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں