لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے قومی ٹیم کی قیادت، سلیکشن پالیسی اور کھلاڑیوں کی کارکردگی سے متعلق اہم خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں کامیابی کے لیے تسلسل، بہتر کارکردگی اور درست فیصلے ناگزیر ہوتے ہیں۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں تسلسل انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔




