پشاور،بادیزئی کرکٹ لیگ سیزن5کا باقاعدہ آغازہوگیا

پشاور (سپورٹس نیوز) بادیزئی کرکٹ لیگ سیزن 5 کا باقاعدہ آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا۔جس میں علاقے کے معززین، علما کرام، نوجوانوں، اور کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی براک بلڈرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی حیدر باباخیل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں