سائیکل ریس، دفاعی چیمپئن تیج پوگاکار نے تیسرا مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس نیوز) دفاعی چیمپئن سلونیا کے تیج پوگاکار نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا، اس فتح کے بعد وہ یلو جرسی کے مالک بھی بن گئے ہیں۔دنیائے سائیکل کا سب سے معتبر ایونٹ کا تیسرا مرحلہ ایک سو پچانوے اعشاریہ نو کلو میٹر پر مشتمل تھا.ایک نسبتا گرم موسم کا ریس کے شرکا نے سامنا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں