پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اے آئی کے بڑھتے خطرات

لاہور /کراچی (شوبز نیوز) مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال نے پاکستان کی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری میں اداکاروں کی ڈیجیٹل شناخت اور حقوق سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں کئی فنکار اپنی ڈیجیٹل نقل کے ممکنہ غلط استعمال اور کنٹرول کے ضائع ہونے پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔اداکارہ حرا ترین کی جانب سے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک معاملے نے اس بحث کو مزید شدت دے دی ہے جن میں اداکار کی شکل، آواز، حرکات اور اداکاری کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر نقل کرنے کی اجازت شامل تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں