جمہوریہ چیک کی لندا نوسکوا ومبلڈن لیڈیز سنگلز کی چیمپئن بن گئیں

لندن (سپورٹس نیوز) ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جمہوریہ چیک کی لندا نوسکوا نے اپنے نام کر لیا۔لندن میں کھیلے گئے فائنل میں لندا نوسکوا نے اپنی ہم وطن کیرولینا مچوا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-2، 5-7 اور 6-3 سے شکست دے کر ومبلڈن کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل کے پہلے سیٹ میں نوسکوا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 6-2 سے کامیابی حاصل کی اور میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی۔دوسرے سیٹ میں نوسکوا نے 5-2 کی برتری حاصل کر لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں