پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کیمپ جاری

راولپنڈی (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پری سیریز ٹریننگ کیمپ کے تیسرے روز بھی بھرپور پریکٹس کا سلسلہ جاری رکھا جہاں کھلاڑیوں نے سینیریو بیسڈ میچ کے دوسرے روز مختلف کھیل کی صورتحال کے مطابق اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ فیلڈنگ کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔بعد ازاں سینیریو بیسڈ میچ کے دوران بالرز کو مختلف میچ صورتحال کے مطابق سپیلز کروائے گئے جس کا مقصد دبا کے ماحول میں ان کی کارکردگی کو جانچنا اور نکھارنا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں