برمنگھم (سپورٹس نیوز)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سنن ایک بار پھر اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگی ہیں۔کریتی سنن برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ موجود تھیں۔




