نیویارک (سپورٹس نیوز) اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین یامال اب تک میچز میں صرف ایک گول کرنے کے باوجود بھی شہرت کی بلندیاں چھو کر فٹبال کی دنیا کے اسٹار کلب میں داخل ہو چکے ہیں۔لامین یامال نے دو بار کی عالمی چیمپئن اور رواں ایونٹ کی فیورٹ فرانس کے خلاف سیمی فائنل میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔نوجوان ہسپانوی اسٹار نے اپنی 19 ویں سالگرہ ہوٹل میں ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ منائی اور کیک کاٹتے ہوئے فائنل میں رسائی کے عظم کا اظہار کیا۔لامین یامال نے کہا کہ خواب تھا کہ اپنی سالگرہ ورلڈ کپ کیدوران ساتھیوں کے ساتھ مناوں۔ فرانس کیخلاف سیمی فائنل ہم ہی جیتیں گے۔سالگرہ کے بعد ہسپانوی ٹیم جب فرانس کے خلاف میدان میں اتری کو شاید لامین یامال کی کہی ہوئی۔




