دہلی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی ٹرک پر سوار ہو کر سی جے پی (کاکروچ جنتا پارٹی) کے احتجاج میں شریک ہوئیں اور رکاوٹیں عبور کیں۔ اس موقع پر 75 سالہ شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ یہاں لوگوں کو دیکھ کر حوصلہ ملتا ہے۔واضح رہے کہ شبانہ اعظمی روز دہلی میں ہونے والے کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاجی مارچ میں شریک ہوئیں۔ مظاہرین نے یونین منسٹر برائے تعلیم دھرمیندرا پردھان کے استعفے اور تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ کیا۔




