لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے خواتین کھلاڑیوں کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔پی ایچ ایف کی خواتین ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک یورپی کوچ سے بات چیت جاری ہے، جس سے متعلق کہا جا رہا ہے۔