لاس اینجلس (شوبز نیوز) عالمی پاپ سپر اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مبینہ طور پر شادی کی منصوبے بندی کر رہے ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب مبینہ طور پر کیلیفورنیا میں ایک نجی اسٹیٹ میں منعقد ہونے والی ہے، جس کی ذمہ داری کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے انجام دے رہے ہیں۔ مہمانوں کی فہرست میںموسیقاروں، ہالی ووڈ کے ستاروں اور بین الاقوامی سیاسی شخصیات کے امتزاج ہونے کی توقع ہے۔




