اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان منعقد ہونے والی ہاکی ٹیسٹ سیریز 2026 کے میچز کے باضابطہ شیڈول اور سیریز کے لیے تکنیکی آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے




