فرانسیسی فٹبال ٹیم میں بڑی تبدیلی، زیڈان کو ہیڈ کوچ بنادیا گیا

پیرس(سپورٹس نیوز) فرانس کی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان زیڈان کو فرانسیسی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔زیڈان ملک کے ایک اور سابق فٹ بالر دیدیئر ڈی چیمپس کی جگہ لیں گے جنہوں نے14برس یہ ذمے داریاں نبھانے کے بعد عہدے کو خیرباد کہہ دیا۔حال ہی میں ختم ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ دیدیئر ڈی چیمپس کا اپنے ملک کیلئے آخری اسائنمنٹ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں