ہیما مالنی نے سیاست میں شمولیت پر دھرمیندر کے اعتراض کی وجہ بتا دی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر اور معروف اداکار دھرمیندر ابتدا میں سیاست میں آنے کے فیصلے کے حق میں نہیں تھے۔77 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ دھرمیندر کو میری حفاظت کی فکر رہتی تھی، خاص طور پر جب بی جے پی کی انتخابی مہم کے دوران مجھے مختلف شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کے لیے جانا پڑتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں