سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے جیولن تھرو کا گولڈ میڈل جیت لیا

گلاسکو (سپورٹس نیوز) کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو کے فائنل میں سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے 89.75 میٹر کی شاندار تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔بھارت کے نیرج چوپڑا 85.83 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے اور سلور میڈل جیتا جبکہ بھارت ہی کے یش ویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل حاصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں