اپنی پارٹنر کو شرمندہ کرنا بند کریں: کنگنا رناوت کی ہریتک روشن پر کھل کر تنقید

ممبئی (شوبز نیوز) بولی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے فلم اسٹار ہریتک روشن کو ان کے حالیہ بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔کنگنا رناوت نے ہریتک روشن کے اس بیان پر ردعمل دیا جو فلم اسٹار نے اداکارہ کے حالیہ ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بحث سے متعلق ایک پوسٹ پر دیا تھا۔انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ہریتک روشن کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے لکھا کہ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو صبا آزاد کی صورت میں پارٹنر مل گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں