این بشپ کا سیالکوٹ پر دلچسپ تبصرہ، پاکستانی حیران

پورٹ آف سپین (سپورٹس نیوز) ویسٹ انڈین کمنٹیٹر این بشپ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی شہر سیالکوٹ سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پورٹ آف سپین میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں کمنٹری کے دوران ویسٹ انڈین کمنٹیٹر این بشپ نے سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے عظیم شاعر علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کا ذکر کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں