مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن کی چیلسی میں شمولیت

لندن (سپورٹس نیوز) انگلینڈ کے تجربہ کار مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن نے برینٹ فورڈ کے ساتھ معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم ہونے کے بعد چیلسی میں آئندہ 2 سال کے لیے شمولیت اختیا کرلی ۔بی بی سی کے مطابق چیلسی نے اس معاہدے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ لیورپول کے سابق کپتان جن کی قیادت میں کلب نے پریمیئر لیگ اور چیمپئنز لیگ سمیت متعدد اعزازات حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں