فلم ڈر میں شاہ رخ خان کا راہول کا کردار مجھے دیا گیا ‘ سودیش بیری

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار سودیش بیری نے انکشاف کیا ہے کہ 1993 کی مقبول فلم ڈر میں راہول مہرا کا کردار ادا کرنے کے لیے شاہ رخ خان پہلی پسند نہیں تھے بلکہ یہ کردار ابتدائی طور پر مجھے دیا گیا تھا۔ 66سالہ اداکار سودیش بیری کو 1990 کی فلم گھائل میں اپنی اداکاری کے باعث خاصی پذیرائی ملی تھی، انہوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے آخری وقت میں فلم سے کیوں الگ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں