سوشل میڈیا صارفین اداکارہ ایمان سید کی دنانیر مبین سے غیر معمولی مشابہت پرحیران

کراچی (شوبز نیوز) نئی ابھرتی اداکارہ ایمان سید نے ڈرامہ ناظرین کی توجہ حاصل کر لی،سوشل میڈیا صارفین دنانیر مبین سے غیر معمولی مشابہت پر حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے صارفین نے سوالات کئے کہ کیا یہ دانینر ہیں اور کیا یہ دانینر کی بہن ہیں ۔رپورٹس کے مطابق ایمان سید اور دنانیر مبین کے درمیان کوئی خاندانی رشتہ نہیں، دونوں اداکارائیں ایک دوسرے کی رشتے دار بھی نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں