فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1سمندری کی طالبہ رافعہ عمران کا اعزاز، میٹرک نتائج میں بارہ سو میں سے 1145نمبر حاصل کئے۔ تفصیل کے مطابق امتحانات کے نتائج کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1ایک سمندری کی طالبہ رافعہ عمران نے 1200میں سے1145نمبر حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔




