کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ (بیورو چیف) تیز رفتار کار کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ آئیر پورٹ کے علاقہ ائیر پورٹ روڈ پر 29 سالہ شہزاد قدیر اپنے کھیت سے سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ اس اثناء میں تیز رفتار کار اس کی سائیکل سے جس سے شہزاد قدیر شدید زخمی ہوگیا اور کار والا موقعہ سے فرار ہو گیا جبکہ شہزاد قدیر کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال لے جایا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس مصروف کارروائی کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں