اسٹار فٹبالر میسی کے والد جارج میسی چل

بیونس آئرس (سپورٹس نیوز) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی 68 برس کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی طویل علالت کے بعد روزاریو کے اسپتال میں 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ان کی موت کی سرکاری تصدیق یا بیماری کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔جارج میسی شروع سے ہی بیٹے کے کیریئر میں شامل رہے جب وہ بچپن میں بارسلونا میں شامل ہوئے تو میسی کے ساتھ اسپین چلے گئے تھے جبکہ باقی خاندان روزاریو میں ہی رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں