فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے ناقص تفتیش اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے انسپکٹر افتخار سلیقہ کی تنزلی کرتے ہوئے سب انسپکٹر بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ’ نااہل اور غفلت ولاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران واہلکاران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔




