اسلام آباد(بیوروچیف) نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونیکا امکان ہے۔




