بنکاک (سپورٹس نیوز) نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج کا شکار ہو کر اسپتال میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جیسیکا بینگ نامی خاتون گالفر بنکاک میں یکم اگست کو کھیل کے دوران اچانگ گر پڑیں۔خاتون گالفر کو ہنگامی طور پر بنکاک کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا۔




