پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی

ہانگ کانگ (سپورٹس نیوز)پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026پلیٹ ڈویژن جیت لی فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے اگلے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ(کپ ڈویژن)کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے جو کہ 2028 میں سنگاپور میں ہو گی۔ گرین شرٹس نے پورے میچ کے دوران بہترین ٹیم ورک، نظم و ضبط اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار فتح اپنے نام کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں