بارسلونا کامانچسٹر سٹی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

بارسلونا (سپورٹس نیوز) ہسپانوی چیمپئن بارسلونا نے مانچسٹر سٹی سے سپین کے کپتان روڈری کی تقریبا 65 ملین پانڈز میں منتقلی کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ بی بی سی کیمطابق سال 2024 میں بیلن ڈی اور کا اعزاز جیتنے والے 30 سالہ مڈفیلڈر بارسلونا کے ساتھ 4 سالہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں