رمشا خان کی بہن علیشا رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کے نکاح کی تقریب کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں۔علیشا نے نکاح کے موقع پر گولڈن رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ دولہے نے بھی اسی مناسبت سے شلوار قمیض اور ویس کوٹ کا انتخاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں