النصر کی مسلسل دوسری فتح آرسنل کا بھی فاتحانہ آغاز

لاہور(سپورٹس نیوز) سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی۔میچ میں النصر کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی ایک گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، النصر نے دونوں میچز جیت کر سیزن کا پر اعتماد آغاز کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں