ولیمز سسٹرز کو یو ایس اوپن ڈبلز کا وائلڈ کارڈ مل گیا

نیویارک (سپورٹس نیوز) وینس اور سرینا ولیمز چار سالوں میں پہلی بار کسی گرینڈ سلام میں جوڑی کے طور پر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایک ساتھ ڈبلز مقابلہ کھیلیں گی۔ بی بی سی کے مطابق نیویارک میں ویمنز ڈبلز ٹائٹل کی دو بار کی فاتح ان امریکی کھلاڑیوں کو یونائیٹڈ سٹیٹس ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے۔ولیمز سسٹرز نے آخری بار 2022 کے یو ایس اوپن میں کسی گرینڈ سلام میں جوڑی بنائی تھی جو کہ سرینا کا ٹینس سے باقاعدہ دور ہونے سے پہلے آخری ٹورنامنٹ تھا۔ سرینا نے جون میں کوئینز کلب ٹینس ایونٹ میں ویمنز ڈبلز مقابلوں کے ذریعے کھیل میں واپسی کی تھی جس کے بعد انہیں ومبلڈن ویمنز سنگلز کا فائنل وائلڈ کارڈ دیا گیا تھا۔44 سالہ کھلاڑی کو آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں گھٹنے کی چوٹ بھی آئی جس کی وجہ سے وہ ویمنز ڈبلز سے باہر ہو گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں