اسلام آباد(سپورٹس نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کے دو راستے ہیں،ایک یہ کہ پی سی بی صاف کہہ دے کہ ”ہم اسکائی اسپورٹس سے رس گئے ہیں۔




