لاہور (سپورٹس نیوز) کرکٹر عماد وسیم کی بے وفائی کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیں۔سابق بیوی نے وہ بھی بتا دیا جو اب تک کسی کو معلوم نہیں تھا۔ثانیہ اشفاق نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے تیسرے بچے کے حمل کے دوران بھی عماد وسیم کی بے وفائی کا سامنا کرتی رہیں۔عماد وسیم سے کئی سال کی رفاقت کے دوران تین بچے پیدا ہونے کے بعد اچانک طلاق کا سامنا کرنے والی حوصلہ مند خاتون ثانیہ اشفاق نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عماد وسیم حمل کے دوران ان کو انگلینڈ لے گئے تھے، بچے بھی ساتھ تھے۔




