حکومتی پالیسیوں سے معیشت تباہی کے دہانے پر ہے

سمندری (بیورو چیف) پٹرول گیس بجلی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی مزید بڑھے گی، چو ہدری مستقیم مہار،ان خیالات کا اظہار چو ہدری مستقیم مہار رہنما PTi, PP104 نے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی اڑھائی سالہ کارکرد گی انتہائی مایو س کن ہے حکمرانوں نے عوام کو سوا ئے مایوسی اور محرومی کے کچھ نہیں کیاملکی صورتحال انتہائی پریشان کن ہوچکی ہے ملک میں غربت، بے روزگاری، مہنگائی کا سیلاب آ چکا ہے فوٹو سیشن تک بننے والے منصو بوں سے عوام کو کچھ حاصل ہو نے والا نہیں کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات کیلئے عوام بے تاب ہے کیونکہ انہوں نے عوام کو دکھ دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے ناقص پالیسیوں سے ملکی معیشت تباہی کے دہا نے پر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں