اکرم اداس’ہنی البیلاوگ لگا کر نکھر سکتے ہیں،سخاوت ناز

لاہور(شوبز نیوز) نامور کامیڈین اداکار سخاوت ناز نے اپنے ساتھی فنکاروں اکرم اداس اور ہنی البیلا کو ظاہری شخصیت اور فٹنس بہتر بنانے کے حوالے سے دلچسپ مشورے دیدئیے۔ ایک تقریب کے دوران انہوں نے اکرم اداس کو مشورہ دیا کہ اگر وہ وگلگا لیں تو ان کی شخصیت میں مزید نکھار آ سکتا ہے جبکہ ہنی البیلا کو سمارٹ اور فٹ رہنے پر توجہ دینے کا مشورہ دیا۔سخاوت ناز نے کہا کہ ہنی البیلا کی توند باہر نکلتی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں