پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (بیوروچیف) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ، پیٹرول کی قیمت میں1روپیہ49پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں2روپے73پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں