فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے پولیس لائن سے انسپکٹر رانا مغفور کو ایس ایچ او تھانہ ستیانہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ نئے تعینات ہونیوالے انسپکٹر رانا مغفور احمد شہر کے مختلف تھانوں میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔




