لاہور (شوبز نیوز) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریشم کے پائوں کی سرجری ہوگئی ۔ریشم کو چند روز قبل دائیں پائوں میں چوٹ آگئی تھی ۔سرجی میڈ ہسپتال میں ریشم کے پائوں کی کامیاب سرجری ہوئی ۔ڈاکٹرز نے ریشم کو پندرہ روز مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔