ساہیوال (بیوروچیف)ساہیوال شہر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور حادثات کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کے باوجود مختلف اہم شاہراہوں اور چوکوں پر ٹریفک کا دباؤ بدستور شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا۔ بن رہا ہے خصوصاً شام کے اوقات میں بعض مقامات گاڑیوں کا غیر معمولی رش، بے ہنگم پارکنگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کی شکایات ر ہونے کی شکایات سامنے رہی ہیں۔ شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کی کی نفری بعض اوقات ایسے مقامات پر زیادہ دکھائی دیتی ہے جہاں خلاف ورزیوں پر چالان کیے جا سکتے ہیں، جبکہ وہ پوائنٹس جہاں شام کے وقت ٹریفک کا شدید بھاؤ پیدا ہوتا ہے وہاں ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے وارڈنز کی موجودگی محسوس ہوتی ہے۔ شہریوں کے مطابق پولیس کی ذمہ داری صرف قوانین کی خلاف پر کارروائی تک محدود نہیں بلکہ رش کے اوقات۔ ٹریفک کو رواں رکھنا اور شہریوں کو بر وقت پر فراہم کرنا بھی اس کا اہم حصہ ہے۔ ذرائع اور مطابق فیلڈ میں تعینات ٹریفک وارڈنز کی ڈیوٹی نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ناکافی جائے۔ ساہیوال کے مختلف علاقوں میں شام کے وقت ٹریفک بڑھنے والے ٹریفک دباؤ کے پیش نظر شہریوں کا کہنا ورزی ہے کہ رش والے پوائنٹس کی نشاندہی کر کے وہاں میں اوقات کار کے مطابق اضافی نفری تعینات کی جائے۔ رہنمائی اہم چوکوں، بازاروں اور مصروفی شاہراہوں پر کے ٹریفک وارڈنز کی بر وقت موجودگی سے نہ صرف کی ٹریفک جام کے مسائل کم کیے جاسکتے ہیں بلکہ غلط ضرورت پارکنگ، ون وے کی خلاف ورزی اور دیگر ہے کے قاعد گیوں پر بھی قال پر بھی قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔




