لندن (سپورٹس نیوز) برطانیہ میں منعقدہ عالمی فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2026 میں پاک فوج نیشاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلورمیڈل اپنینام کرلیا،مشق میں 36 ممالک کی 140 ٹیموں نے حصہ لیا۔کیمبرین پیٹرول کی مشق 2سے 13 اکتوبر 2026 تک برطانیہ کے علاقے ویلزمیں منعقد ہوئی،رواں سال سلور میڈل جیتنے کیساتھ پاک فوج نے مسلسل پانچ سال عالمی سطح پر تمغے حاصل کرنے کا اعزاز برقرار رکھا۔پاک فوج کی ٹیم نے 2022 اور 2023 میں سلور میڈل جبکہ 2024 اور 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔ پیشہ ورانہ مہارت، اعلی جسمانی فٹنس اور مشکل حالات میں بہترین کارکردگی کا مظہر ہیں۔




