اسلام آباد (بیوروچیف) حکومت نے ڈیزل 53پیسے اور پیٹرول 88پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ۔ وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں معمو لی ردوبدل کے بعدہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت389روپے 80 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت88پیسے اضافے کے بعد 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔




