فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث22اکتوبرکوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی، علی ٹائون، رسول پور فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں، منگوآنہ فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون ، جیل روڈ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی، دارالاحسان فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے کوٹ احمد یار/جھوک ملیا، سٹی فیڈر132کے وی ستارہ کیمیکل ( بی فور) گرڈسٹیشن کے ستارہ کیمیکل فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فردوس فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے واپڈا اکیڈمی، جوہر کالونی فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ، لالیاں سٹی فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے گلوبل، باہمنی والا، سمیرا فیبرکس، شاہ کوٹ روڈ، نیو حبیب حسیب فیڈر 132کے وی پیر محل گرڈسٹیشن کے بھسی کاٹھیا، حیدر شاہ ، پیر محل سٹی، واہگی فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این پاکستان لمیٹڈ ، ستارہ پاک سٹی ، ستیانہ روڈ، گلبہار کالونی ، اے فور پی جی ایس ایچ ایف ، اعوان والا، ماڈل سٹی ، مکہ سٹی ، کریم گارڈن ، رحیم ویلی،ستارہ گولڈ، گارڈن کالونی ، لونا ، بابر چوک، فتح ٹیکسٹائل، خیابان گرین ، ہریانوالہ فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ کی بجلی معطل رہے گی۔




