ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے2 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی میاں واجد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑ ی پر فائرنگ کرنیوالے دو ملزمان احتشام اور علی رضا کو گرفتار کر لیا، پکڑے جانے والے ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈانسر کرن کو نشانہ بنانا چاہتے تھیکرن کی گاڑی سمجھ کر ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں