پٹرول اور ڈیزل سستا

ا سلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق 4 نومبر کیلئے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں