عالمی ڈیجیٹل نظام لڑکھڑا گیا

اسلام آباد ( بیوروچیف) دنیا کا ڈیجیٹل نظام لڑکھڑا گیا، ای میلز رک گئیں، کلاوڈ سروسز بیٹھ گئیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں۔مائیکرو سافٹ کی سروسز میں اچانک عالمی سطح پر تعطل نے 74 ممالک میں ایک لاکھ سے زائد صارفین، کاروباری اداروں اور سرکاری محکموں کو مشکلات سے دوچار کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں