CPO نے 2تھانوں کے SHO کو تبدیل کر دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے انچارج او ایس آئی برانچ اور دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں ایس ایچ او کوتوالی انسپکٹر سید عتیق الرحمن شاہ کو ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار’ او ایس آئی برانچ کے انچارج ملک شاہد کو ایس ایچ او تھانہ کوتوالی جبکہ پولیس لائن سے سب انسپکٹر احمد اعجاز کو انچارج او ایس آئی برانچ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں