DDF محکمہ تعلیم حافظہ آمنہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد راشد ضیاء کی رپورٹ پر محکمہ تعلیم پنجاب کی بڑی کاروائی۔ سنگین نوعیت کے الزام پر ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس حافظہ آمنہ بانو کو عہدہ سے ہٹا کر فنانس ڈیپارٹمنٹ سے قابل اور ایماندار افسر لگانے کی سفارش کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں